54

امامت

دینِ اسلام میں امامت کا بڑا اہم کردار ہے کہ امامِ برحق پر آخرت کی کامیابی کا انحصار ہے ہر نبی کو امام بنا کر مبعوث کیا گیا ہے کہ امام کی پیروی بھی عبادت پروردگار ہے زمین حجتِ خدا سے خالی نہیں رہتی کہ برحق امام کی معرفت کے بغیر زندگی جہالت میں شمار ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com