51

پہلو

مغربی تہذیب میں اگر خیر کا پہلو دیکھنا چاہیے تو آپ ذرا فرعون میں بھی خیر کا کوئی پہلو بتائیے فرعون نے حضرت موسیٰ کی خود پرورش کی تھی پھر آپ فرعون میں بھی ایمان کی کوئی علامت دکھائیے شر میں سے خیر کے پہلو مومنوں نے نکالے ہیں کہ اس تہذیب کے شر سے آپ ذرا نقاب تو اٹھائیے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com