49

مُّذَبۡذَبِيۡنَ بَيۡنَ ذٰلِكَ لَاۤ اِلٰى هٰٓؤُلَاۤءِ وَلَاۤ اِلٰى هٰٓؤُلَاۤءِ‌

دینِ محمد کے پاسبان بدل چکے ہیں کہ امرائے عرب دین کی بنیادسے نکل چکے ہیں جنہیں اللہ نے اسلام دشمن قرار دیا ہے یہ حکمران انہی کے ضابطہ حیات میں ڈھل چکے ہیں عرب حکمران اقتدار کے اتنے حریص بن چکے ہیں کہ پیروی اہلِ کتاب میں امت کے خلاف کئی داؤ چل چکے ہیں




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com