44 |
شرم و حیا |
وہ لباس لائقِ زیب و زینت نہیں جو شہوت کو بھڑکائے بلکہ لباس وہ ہے جو شرم کے تمام مقامات چھپائے عالمِ افرنگ کا مگر عورت سے تقاضا یہ ہے کہ اپنا پوشیدہ حسن زمانے بھر کو کھلے عام دکھائے جب کسی ایک بشر سے عہدِ وفا کا ارادہ نہ ہو تو عورت کا لباس ہر نامحرم آنکھ کے لیے ایک تماشا بن جائے