39

وسعت

ہر دور میں ایک نیا رنگ و روپ ابلیس شیطاں ہو پھر برحق خدا کا نمائندہ اپنے افکار میں جدت سے کیوں انجاں ہو شیطان کے باطل میں بہت وسعت آ چکی ہے پھر اپنے ظرف میں بندہ خدا کیوں تنگی داماں ہو مومن پر اپنی ہستی ایک حقیقت بن کر کھل جاتی ہے جب اسے حق وباطل کی مکمل طور پر پہچاں ہو




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com