375 |
رضائے الہٰی |
بندہ خدا جو بھی نیک عمل انجام دیتا ہے اس کے کرنے میں اس کا کوئی خاص نصب العین ضرور ہوتا ہے, کوئی دنیاداری و ریاکاری کے لیے عمل کرتا ہے تو کوئی جنت کے حصول و جہنم سے بچاؤ کے لیے انجام دیتا ہے. مگر نیک عمل کا اصل ہدف رضائے الہٰی اور لقائے الہٰی ہے