37

بالادستی

امریکی بالادستی کی بنا میں محض جنگ و جدل ہے کہ اس بالادستی میں نہ تو انصاف ہے نہ عدل ہے مغرب کے عروج کا دور وہی ملوکیتِ چنگیز ہے کہ اس میں بس جمہوری لبادے کا رد و بدل ہے دنیا پر امریکی بالادستی کے نتائج اور کیا ہیں کہ کہیں جنگ تو کہیں غربت و افلاس اور کہیں قرضوں کی دلدل ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com