366

اَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَىِٕنُّ الْقُلُوْبُؕ

شیطان نے انسان سے کہا تو یہاں بہت قلیل مدت کے لیے ہے اس لیے خود کو شباب و کباب میں مست رکھ, ورنہ تیری زندگی خسارہ ہے. انسان نے کہا میرے پاس اطمینانِ قلب ہے جو سب سے اہم ہے, کیا تو چاہتا ہے کہ تیرے رستے پر چل کر میں خود کو بے سکون و غیر مطمئن کر لوں؟




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com