363

ملحد

فرنگی بننے کے شوقین, مسلمان ہونا ان کی توہین, اسلام سے بیزاری ان کا دین, انگریز کی طرزِ زندگی ان کا آئین, روزِ محشر پرسش اعمال سے بے یقین, یورپی نظریات پر بنتے ہیں ذہین, ان کے ایمان کی حالت لائقِ تدفین, الامان ان کے سب افکار مشرکین, خدا کی نظر میں ہیں یہ لعین بدترین




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com