361 |
ادا کر رسمِ شبیری |
تو ذکرِ امام حسین سے کیوں دور ہے؟ کیا تجھے اپنے پیر کی روش منظور ہے؟ وہی پیر جو طریقِ خانقاہی پر مجبور ہے؟ وہ ناصبی ہے جو بغض اہل بیت میں مشہور ہے, غم حسین میں رونا تو سنتِ حضور ہے, آلِ رسول کے ذکر میں بھی عبادت کا سرور ہے, واقعہ کربلا سے عالم میں حق کا ظہور ہے