359

غلامی و آزادی

شاخ پر دو پرندے بیٹھے تھے, زمین پر شکاری نے جال میں دانہ ڈال رکھا تھا, ایک نے دانہ دیکھا اور جال کو نظرانداز کر دیا, دوسرے نے دانہ بھی دیکھا اور جال بھی دیکھ لیا, پہلا پرندہ دانہ چگنے اڑا اور جال میں پھنس گیا, دوسرے نے نفس کا جال دیکھ کر منہ موڑ لیا اور آزاد رہا




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com