354 |
ظاہر و باطن |
انسان کا ظاہر چھلکا ہے اور باطن اس چھلکے میں چھپا ہوا مغز ہے مومن کا چھلکا تو بظاہر سادہ سا ہوتا ہے لیکن اس میں چھپا مغز بہت ہی خالص اور صالح ہوتا ہے جبکہ منافق کا چھلکا بہت خوشنما اور شاندار ہوتا ہے لیکن اس میں چھپا ہوا مغز نہایت ہی گلا سڑا بے قیمت اور بیکار ہوتا ہے