346 |
نیت |
اگر تیرے عمل کا ظاہر لوگوں کے فائدے کے لیے اور اس عمل کا باطن بھی لوگوں کے دکھاوے کے لیے ہے تو یہ عمل تو فنکاری, اداکاری اور ریاکاری ہے, مگر اگر تیرے عمل کا ظاہر لوگوں کے فائدے کے لیے اور اس عمل کا باطن اللہ کے لیے ہے تو یہ عمل تو انکساری, بے نیازی اور عبادت گزاری ہے