344

كيفَ يُصلِحُ غيرَهُ مَن لا يُصلِحُ نفسَهُ (امام علی)

نفس کی غذا حرام مگر روح کی غذا حلال ہے نفس کی غذا ابلیسی مگر روح کی غذا ربّی ہے نفس کی غذا بدی مگر روح کی غذا نیکی ہے نفس کی غذا ذلت مگر روح کی غذا عزت ہے نفس کی غذا گمان مگر روح کی غذا اطمینان ہے, اپنے نفس کی اصلاح پھر ہر شخص کی اصلاح




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com