332 |
مومن و منافق |
میں نے مومن سے کہا تو اپنے مومن ہونے کی ایک نشانی بتا تو اس نے کہا کہ میرے عمل میں اخلاص ہے جو خالص اللہ کے لیے ہوتا ہے, پھر میں نے منافق سے کہا تو اپنے منافق ہونے کی ایک نشانی بتا تو اس نے کہا کہ میرا عمل بس دھوکہ ہے جو اللہ اور مومنوں کو دھوکہ دینے کے لیے ہوتا ہے