33 |
ذریتِ ابراہیم |
اولادِ ابراہیم میں امامت وعدہ ربِ کریم ہے کہ محمد کے بعد آلِ محمد ذریتِ ابراہیم ہے اولادِ ابراہیم ہو اور اس میں امام موجود نہ ہو کہ قرآن کی آیت میں شک کرنا بھی گناہِ عظیم ہے اولادِ ابراہیم میں امامت کا سلسلہ قیامت تک ہے کہ امامت کو ظالمین سے دور رکھنا اللہ کا عہدِ قدیم ہے