313 |
قوت و ضعف |
ایک طائر پیاسا تھا اور اس پیاس میں وہ تڑپ رہا تھا مگر اسے پانی نہیں ملتا تھا بلاخر اسے کچھ چمکتا ہوادکھائی دیا وہ اڑا اور اسے جا کر چونچ میں لے لیا مگر وہ تو الماس تھا جسے اس نے فوراً اگل دیا پھر اسے شبنم کا گرتا ہوا قطرہ نظر آیا وہ جھٹ سے اس پر لپکا اور منہ میں ڈال کر نگل گیا