311 |
زندہ و جاوید |
جو کوئی محمد کی سیرت کو پیمانہ بنائے تو ان کی یہ سنت کیوں نہ بتائے جب رسول اللہ کے چچا حضرت حمزہ شہید ہوئے تو تم اتنا بھی نہیں جانتے کہ رسول اللہ اس شہادت پر بہت روئے کہ اتنا روتے کبھی نہ دیکھے گئے تو جو کوئی شہید کربلا پر آنسو بہائے وہ محمد رسول اللہ کی سیرت اپنائے