306 |
اربعینِ کربلا |
اسلام کا یہ منظر کتنا جداگانہ ہے کہ مومنین کا فرد فرد اپنے امام کا دیوانہ ہے میزبان کے پاس قیام و طعام کا نذرانہ ہے جبکہ زائر کا دل مودّت اہل بیت میں بیتابانہ ہے اس منظر کو دیکھنے والا اب سارا زمانہ ہے کہ زائر ہے کہ جیسے شمع کا پروانہ ہے ان زائرین کا سفر کتنا عاشقانہ ہے