289 |
توسّلِ رُسُل |
آپ امیرِ عرب ہیں اور ہم فقیرِ عجم یہ دنیا بنی ہے غم خانہ جور و ستم کہ جس میں ہر مومن کی آنکھ ہے نم آپ کی بدولت دنیا میں ہے مومن کا بھرم اگرچہ میں اپنے خدا کی رضا پہ ہوں سرِ تسلیم و خم مگر کب سے ہوں اسکا منتظرِ کرم اب مجھے بھی عطا ہو وہ دل کہ جو ہو میرے محبوب کا حرم