271

وَ نَفَخَ فِیۡہِ مِنۡ رُّوۡحِہٖ

انسان کی حقیقت روح سے عبارت ہے بدن تو ایک ظرف ہے روح کی ایک باطنی آواز ہے جس کا ظاہر زبان کا حرف ہے بدن کو نسبت مٹی سے جبکہ روح کو اللہ سے نسبت ہونے پر روح کا شرف ہے بدن کی چند مادی ضروریات ہیں جبکہ روح کی ضرورت باطن میں ارتقائی مراحل کی طرف ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com