254 |
ولیِ فقیہ |
ولایتِ فقیہ آج کے دور کا ایک ناقابل تسخیر قلعہ اسلام ہے جس کی بنا پہ ایک پختہ کار ولی فقیہ کا نظام ہے یہ ولایت اب ایسی مضبوط چٹان ہے کہ جس کے مقابل اولیاءِ کفر کی ہر تدبیر ناکام ہے ولی کو دوست کہنے والوں کی مثال بھی کیا ہے کہ جیسے چرواہے کے بغیر بھیڑ بکریوں کا اژدھام ہے