247 |
اَمَّنۡ یُّجِیۡبُ الۡمُضۡطَرَّ اِذَا دَعَاہُ |
اے میرے رحیم و کریم پروردگار تو جانتا ہے میرے ظاہر و باطن کے اسرار تو نے جب دل کو بتایا ہے قرآن میں مرکز تو پھر یہ عقلِ محض کیوں ہو امامت کی سزاوار ہو تیرے نور کے سرمائے سے میرا قلب منور تاکہ یہ بندہ مضطر تیری راہ میں نکلنے کو ہو تیار