244 |
فَلَا تُطِعِ الۡکٰفِرِیۡنَ وَ جَاھِدۡھُمۡ بِہ جِھَادًا کَبِیۡرًا |
یہ جو اللہ کی لاریب کتاب قرآن ہے ہر مومن کا اس پہ کامل ایمان ہے اس آیت میں اللہ کا یہ واضح بیان ہے کہ کفار کی اطاعت نہ کرو بلکہ قرآن کی بدولت ان سے جہاد کبیر کا فرمان ہے اسی کتاب کی آیات میں جہاد کبیر کا میدان ہے