241

آزادیِ افکار

آزادی افکار سے ہے ان کی تباہی رکھتے نہیں جو فکر و تدبر کا سلیقہ ہو فکر اگر خام تو آزادی افکار انسان کو حیوان بنانے کا طریقہ (علامہ اقبال) میرا آزادی افکار کا پیمانہ فرقان جس کی بدولت حق و باطل میں تمیز اور پہچان آپ کی نظر میں تقویٰ صرف پرہیزگاری میرے لیے تقویٰ فکر و تدبر کا سامان




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com