217 |
کھلی حقیقت |
مسلم دنیا کو امن کا سبق پڑھانے والے خود معصوم جانوں پر بم گرانے والے طوفان الاقصیٰ کی بدولت حماس کے مجاہدین یھود و نصاریٰ کا مکروہ چہرہ دکھانے والے دہشتگردی کا واویلا کر کے خود دہشتگردی کرنے کرانے والے امراۓ عرب ظلم پر خاموش ہیں کیونکہ وہ ظالمین سے درپردہ ہاتھ ملانے والے