215 |
سعیِ جلی |
یھود و نصاریٰ کی ان کو ڈرانے کی سعی ہے جن کی زندگی کا بہترین اسوہ علی ہے ایران کے لگائے ہوئے زخم کے باعث امریکی انتظامیہ ہزیمت مٹانے میں لگی ہے ان کے ہر وار کا منہ توڑ جواب دو کہ باطل کو نورِ حق بجھانے کی پڑی ہے مقاومت میں تم پختہ تر ہو جاؤ کہ اسلام کو سربلندی تم سے ہی ملی ہے