20 |
مفسد و مصلح |
فسادی لوگ دنیا کی اصلاح چاہتے ہیں کہ امریکی حکمران دنیا میں خود فساد پھیلاتے ہیں یہ خود کو محض اصلاح کرنے والے ظاہر کرتے ہیں مگر دنیا میں فساد پھیلانے کی ہر تدبیر اپناتے ہیں دنیا ان کے فسادی کاموں سے خوب آگاہ ہے کہ صرف بہرے گونگے اور اندھے ہی ان کا ساتھ نبھاتے ہیں