193 |
وَ مَا خَلَقۡتُ الۡجِنَّ وَ الۡاِنۡسَ اِلَّا لِیَعۡبُدُوۡنِ |
اللہ کی عطا کی ہوئی یہ بیش قیمت زندگی کہ اس زندگی کا مقصد صرف اللہ کی بندگی اگر انسان اپنا مقصدِ تخلیق چھوڑ دے تو ایسی دنیاوی حیات باعثِ شرمندگی محمد رسول اللہ کی حیات منبعِ ہدایت کہ جیسے زمین پر آفتاب کے نور کی تابندگی