187 |
اطاعت |
اللہ کے برگزیدہ بندوں کی اطاعت بھی اللہ کی اطاعت ہے کہ اللہ کے نور سے نائبِ خدا کی بصیرت و سماعت ہے اگرچہ میں بھرپور انداز میں آزمایا گیا عاشق ہوں لیکن فی الحال اپنی عقلِ محض پر میری قناعت ہے اہلِ بیتِ محمد کو جب جنت کی سرداری مل چکی ہے تو پھر ان کی محبت و اطاعت تو باعثِ شفاعت ہے