181 |
وَ فِیۡ ذٰلِکُمۡ بَلَآءٌ مِّنۡ رَّبِّکُمۡ عَظِیۡمٌ |
غزہ کے مومنوں پر اللہ کی آزمائش ہے کہ کفار کی اپنے مظالم کی خوب نمائش ہے کتنے بچے تھے جو فرعون نے ذبح کر دیے اسکے باوجود حضرت موسیٰ کی پیدائش ہے مومنوں کے لیے جنت میں حیات جاوداں ہے کہ دنیاوی زندگی کی متاع قلیل مدت کی آسائش ہے