179 |
شاعرِ قرآنی تلمیذِ رحمانی |
شاعر کی بنیاد میں اگر اخلاص آ جائے تو اس کا کلام تمام کرہ ارض پر چھا جائے جس شاعر کے کلام میں رضائے رب کا جوہر شامل ہو تو ایسا شاعر علم و حکمت کے چشمے بہا جائے علم تو جان پر لاگو کرنے کے لیے ہوتا ہے کہ ایک مردِ خود آگاہ تربیت کے ہزارہا گُر سکھا جائے