153 |
عترتِ رسول |
اہلِ بیت کی امامت کے کھلے آثار تم دیکھ رہے ہو پھر دنیا میں عترتِ رسول کا وقار تم دیکھ رہے ہو کتاب اللہ کی آیت میں یہ حقیقت آشکار ہے کہ امامِ برحق کی پیروی کا محشر میں افتخار تم دیکھ رہے ہو اس حقیقت سے بھی تم بہت خوب آگاہ ہو کہ نطقِ رسول میں حسنین کو جنت کا سردار تم دیکھ رہے ہو