151

قندیلِ رہبانی

گمان آبادِ بستی میں یقیں مردِ مسلماں کا بیاباں کی شبِ تاریک میں قندیلِ رہبانی (علامہ اقبال) میں نے تو آپ کو یقین کی دولت سے پُر کر دیا ہے گویا صدف کے قطرہ نیساں کو دُر کر دیا ہے دینِ اسلام میں یقین کا درجہ بہت بلند و برتر ہے کہ ہر قلبِ بیدار کو ابلیس کے شکنجہ گمان سے حُر کر دیا ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com