147 |
محمد رسول اللہ |
اگر کوئی سمجھے تو رسالتِ محمد بہت بڑی فرقان ہے کہ اس رسالت کی بنا پر حق و باطل کی پہچان ہے معجزاتِ پیغمبر تو بہت ہیں لیکن محمد کا سب سے آشکار معجزہ قرآن ہے رسالتِ محمد کو جھٹلانا کفر کی علامت ہے کہ بعثتِ رسول مومنوں پر اللہ کا بہت بڑا احسان ہے