142 |
کالونی |
آپ لوگوں نے بعض ممالک کو امریکہ کی کالونی تو سنا ہے مگر حقیقت میں امریکہ خود اسرائیل کی ایک کالونی ہے ساری دنیا کو غزہ میں مظالم نظر آ رہے ہیں لیکن اسرائیل کے جرائم کی امریکی چشم پوشی جنونی ہے مسلم ممالک کو امن کا درس دینے والے خود امریکی حکام کا آقا دہشتگرد صیہونی ہے