136 |
عقل و دین |
آدم کی عقل کا ہدف حکمتِ دیں ہے کہ آدم کی عقل فکر و تدبر کی امیں ہے آدم کی عقل کو حجتِ باطنی کہا گیا ہے کہ عقل کی نعمت سے مومن روشن جبیں ہے عقل سے بڑھ کر عشق کی منزل بھی ہے کہ عشق سے ہی یہ جہان رنگیں ہے وہ لوگ بہرے گونگے اور اندھے ہیں جن میں عقل نام کی کوئی چیز نہیں ہے