13

چشمِ نم

یہ جو حجاج کی سقائی اور مسجد الحرام کا آباد کرنا ہے رتبے میں اس سے بہت بڑھ کر میدانِ جہاد میں اترناہے جن ظالمین کے خلاف راہِ خدا میں جہاد کرنا چاہیے خادمین حرم کا انہیں کے ساتھ مل کر ایمان والوں سے لڑنا ہے مغرب کی جمہوری اقدار نے دلوں سے رحم نکال دیا ہے کہ ظلم کرتے ہوئے ظالم کو نہ توکوئی خوف ہے نہ ڈرنا ہے



    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com