129 |
میزان |
میری خودی نے مومنوں کو جمود سے نکالا ہے کہ ایک عارف کے کلام سے اندھیروں میں اجالا ہے اپنی پہچان کے بعد مومن خود میزان بن جاتا ہے کہ متقین کا اندازِ فکر و تدبر بہت اعلیٰ و نرالا ہے جن ملاؤں کے جہاد کی سرپرستی امریکہ نے کی تھی ان طالبان کے بھائی چارے کا نیا مقام ہندو شوالا ہے