118

باب العلم

تمام مجتہد و مرجع و فقیہ درِ علی سے فیضیاب کہ رسول اللہ علم کا شہر ہیں اور باب العلم ابوتراب ثقلین سے دوری گمراہی کا باعث ہے کہ منبعِ ہدایت ہیں اہلِ بیت اور اللہ کی کتاب اہلِ بیت کو چھوڑنا درحقیقت امامت کو ترک کر دینا ہے کہ قرآن کی رو سے امام پر منحصر آخرت کا ثواب و عتاب




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com