110 |
اکثریتِ جمہور |
یہ حقیقت تو ایک سادہ لوح مسلمان پر بھی ظاہر ہے کہ امریکی منصوبہ سازی میں مکار صیہونی قاہر ہے راہِ حق پر ہمیشہ قلیل جماعت ہی ثابت قدم رہی ہے کہ آج بھی اکثریت رزمِ حق و باطل سے باہر ہے روباہی بھی کتنے رنگ و روپ دھار لیتی ہے کہ مکر و فریب کے فن میں عالمِ افرنگ بہت ماہر ہے