107

بے نیازی

مرد اور عورت میں اجر کے حساب سے تقسیم نہیں ہے کہ چمن کے گل و لالہ میں امتیازِ بادِ نسیم نہیں ہے اگر سارا جہان مجھے اس ابلاغ کا بدلہ دینا چاہے تو خدا کے سوا کسی اور در کا محتاج وسیم نہیں ہے میرے کردار میں بے نیازی کا یہ عالم ہے کہ بدلے میں کوئی امیدِ تشکر و تعظیم نہیں ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com