105 |
غَیبت |
یہ دیارِ مغرب کے شکر پارہ فروش کہ جن کے کردار میں کفر اورنفاق دوش بدوش ان کے چہروں پر جو سرخی ہے مئے گلرنگ کے پیمانوں سےنوشانوش آپ تک جو بھلائی پہنچے وہ اللہ کی طرف سے ہے کہ مردِ بزرگ کے تدبر میں گویا پیامِ سروش ایک گروہ ہے کہ صبح و شام آمادہ ظہور اور ایک گروہ ابھی تک خوابیدہ و بیہوش