103

اولی الامر

جو شخص دین کی کسی رمز سے واقف نہیں ہے اسے آپ اہلِ ایمان کا اولی الامر گردانتے ہیں اولی الامر تو دین سے مکمل طور پر آگاہ ہوتا ہے پھر آپ جمہوری حکمرانوں کا دین خوب جانتے ہیں اولی الامر کی اطاعت فرض بیان کی گئی ہے پھر ایک غیر شرعی حکمران کو آپ اولی الامر کیوں مانتے ہیں




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com